ختم نبوت
معنی
١ - مسلمانوں کا عقیدہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت تمام ہو چکی ہے اب کسی نبی کی ضرورت نہیں رہی۔ "ختم نبوت . یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا" ( ١٩٨٤ء، اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ٨٣٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'ختم' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگنے کے بعد عربی اسم 'نبوت' لگانے سے مرکب 'ختمِ نبوت' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٣٨ء کو "چندر بدن مہیار" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں